the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
عراق کے دارالحکومت بغداد میں کل ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے خود کش کار بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 40 ہو گئی ، جبکہ 60 سے زیادہ لوگ زخمی ہو ئے ہیں۔پولس ذرائع نے بتایا کہ بغداد کے مغرب میں سنی اکثریتی فلوجہ شہر میں ایک خود کش



حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے لدی کار کو شادی کی تقریب کے نزدیک لاکر اڑا دیا جس میں 40 لوگوں کی موت ہو گئی۔مقامی حکام نے ابتداء میں اس حملے میں مرنے والوں کی تعداد 18 بتائي تھی، لیکن زيادہ زخمیوں کے پیش نظر ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.